بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سکیورٹی چوکی پر پھینکا گیا دستی بم مسجد میں جاگرا

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس پر سکیورٹی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا ۔
نامعلوم افراد کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم مسجد کے احاطہ میں گر کر پھٹا، تاہم، دھماکے کے وقت مسجد میں کوئی موجود نہیں تھا۔
دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔