بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم نے 6رکنی کابینہ توانائی کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی بحران کے حل کیلئے 6 رکنی کابینہ توانائی کمیٹی تشکیل دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ توانائی کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گے،وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،کمیٹی ارکان میں وزیر خزانہ اور وزیر اقتصادی امور کو شامل کیا گیا ہے ،پاور ،پیٹرولیم اور منصوبہ بندی کے وزراء کمیٹی ارکان کا حصہ ہوں گے ۔