وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 نومبرکوطلب کرلیا اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 نومبرکوطلب کرلیا۔اجلاس دوپہر بارہ بجے ہوگا۔اس سے پہلے کابینہ کااجلاس کل ہوناتھاجو وزیراعظم کی مصروفیت کے باعث ملتوی کردیاگیا۔