اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصا ف کے منحرف 25اراکین پنجاب اسمبلی کیخلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کیخلاف الیکشن کمیشن کافیصلہ 17مئی کو محفوظ کیا گیا تھا جو کل سنائے جانے کا امکان ہے ۔









