اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم میاں شہباز شریف نے 16افسروں کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دے دی جس سے بیوروکریسی میں خوشی کی لہردوڑ گئی ،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے 16افسروں کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دیدی،
پولیس سروس کے ترقی پانے والے افسروں میں آفتاب احمد پٹھان ،محمود عالم ،معظم جاہ انصاری ،محسن حسن بٹ،صلاح الدین خان ،ڈاکٹرسردارعلی خان ،علی عامر،پاکستان آڈٹ گروپ کے ڈاکٹرارم ،انجم خان ،مقبول احمد گوندل ،سیکرٹریٹ گروپ کے طحہ ٰحسین بگٹی ،حسنین مہدی ،پوسٹل گروپ کے ارشد علی خان اورخالدہ گلنارشامل ہیں









