اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
کیبنٹ سیکریٹریٹ نے عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 9 سے 12 اپریل تک ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا








