اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آزادی مارچ کی تیاریاں ،پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے بنی گالہ ڈیرے ڈال لیے ،کارکنان نے بنی گالہ کے اطراف خیمے لگا دئیے۔تفصیلات کے مطابق اس وقت بنی گالہ کے اطرا ف میں ہزاروں کی تعدا د میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان موجود ہیں ،کارکنان نے عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے اطراف خیمے لگا دئیے گئے ، کارکنوں نے رہائش، کھانے پینے ودیگر ضروری اقدامات کر لئے، کارکنان اپنے ساتھ بستر، پانی کے کولر اورضروری سامان بھی لے آئے۔
آزادی مارچ کی تیاریاں،پی ٹی آئی کارکنان نے بنی گالہ کیمپ لگا دئیے








