قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے سپیکر کو درخواستیں جمع کروانے کا وقت ختم ہو گیا اور شام چھ بجے تک سپیکر آفس کو صرف ایک ہی درخواست موصول ہوئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق کل صبح 11 بجے اپوزیشن لیڈر کے امیدوار عمرایوب کو تصدیق کیلئے بلالیا گیاہے ، اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کا عمل کل مکمل کر لیا جائے گا، سپیکر کی جانب سے عمر ایوب کا کل اپوزیشن لیڈر کا تقرر کیا جائے گا ۔
قومی اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟ حتمی نام سامنے آ گیا








