میران شاہ: شمالی وزیرستان میران شاہ بازار میں نامعلوم ملزمان نے فائر کھول دیئے، فائرنگ سے جمعیت علمااسلام کے رہنماء، عالم دین اور ویلیج کونسل چیئرمین مولانانوراسلام جاں بحق ہو گئے ۔
مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو اسپتال منتقل کر دیا۔
پولیس نے ابتدائی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے جمعیت علمااسلام کے رہنما جاں بحق








