بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزارت اطلاعات نے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر عقیل ملک کو قانونی امور کا ترجمان مقررکردیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات نے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر عقیل ملک کو قانونی امور کا ترجمان مقرر کر دیا۔اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق بیرسٹر عقیل کی تقرری صرف اور صرف اعزازی بنیادوں پر ہو گی، وہ کسی بھی قسم کی مراعات حاصل نہیں کریں گے۔