بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

رمضان المبارک میں مہنگے داموں بکنے والے سیب پیٹیوں میں گلنے سڑنے لگے

اسلام آباد(ممتازنیوز )سوشل میڈیاایپ ٹک ٹاک پرایرانی سیبوں کی ایک ویڈیوسامنے آئی ہے جس میں حمزہ اقبال نامی شخص مارکیٹ میں گلے سڑے سیبوں کی ٹوکریاں دکھارہاہے اورکہہ رہاہے کہ رمضان المبارک میں جوسیب 350اور400روپے فی کلو بیچ رہے تھے اب ان کوخریدنے والاکوئی نہیں اوراب یہ پیٹیوں  میں خراب ہورہے ہیں۔

@hamzaiqbal9999 #Allah ♬ original sound – hamza iqbal