بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان وہ بدبخت ہے جس پر شیاطین اترتےہیں،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کی جانب سے مریم نواز کے بارے میں نازیبا کلمات پر اپنے ردعمل میں کہا کہ مخالفین کی ماؤں بہنوں بارے بدکلامی کرنیوالا ننگ ِ وطن عمران وہ بدبخت ہے جس پر شیاطین اترتے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم یقیناً تباہی کی راہ پر ہو،گواہ رھنا ! یاد رکھنا !تم گمراھی کے راستے پر ھو اسی راہ پر اپنے منطقی انجام تک پہنچو گے۔