بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 19 اپریل کوطلب کرلیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 19 اپریل بروز جمعہ صبح ساڑھے 10 بجے طلب کر لیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا