اسلام آباد ہائی کورٹ نےسینئر صحافی ارشد شریف کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی ارشد شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 20 روز تک پولیس کو صحافی کی گرفتاری سے روک دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا رات گئے پہلا بڑا فیصلہ








