بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہباز شریف کی آسٹریلیا کےاگلے متوقع وزیراعظم انتھونی البانی کو مبارکباد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریلیا کی نومنتخب حکومت اور اگلے وزیراعظم انتھونی البانی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کے لوگوں نے آپ پر اور آپ کی لیڈرشپ پر اعتماد کا اظہار کیا ۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں آپ کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہواور دونوں ممالک کے درمیان دوستی کو مزید تقویت دینا چاہتا ہوں۔