لندن(نیوز ڈیسک) سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران خان کو لڑکے کے ساتھ ج ن س ی زیادتی کے الزام میں 18 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ٹوری پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن پارلیمنٹ عمران خان نے 2008 میں ایک پارٹی کے دوران 15 سالہ لڑکے پر ج ن س ی حملہ کیا تھا۔ عمران احمد خان کے خلاف متاثرہ شخص نے 11 سال بعد 2019ء میں درخواست دی تھی پولیس نے جرم ثابت ہونے پر عمران خان کو جیل بھیج دیا ہے۔
لندن میں لڑکے سے ج ن س ی زیادتی ،سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران خان کو 18 ماہ قیدکی سزا








