قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں شروع اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا،تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کااجلاس اسپیکرراجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت شروع ہوگیا، اجلاس میں ارکان اسمبلی ملک میں پیداہونے والی صورتحال کے حوالےسے اظہارخیال کریں گے