بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھ گئی۔

اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

علاوہ ازیں ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2057 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 8 ہزار 333 روپے ہوگئی ہے۔