بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صاحبزادہ فرحان کوٹی ٹوینٹی کپتان بنانے کی منظوری دیدی گئی

پاکستان ٹی ٹوینٹی اورون ڈے اسکواڈ کا اعلان کچھ دیرمیں متوقع،پاکستان کرکٹ بورڈ نے صاحبزادہ فرحان کو ٹی ٹوینٹی کا کپتان بنانے کی منظوری دیدی ۔ذرائع

ذرائع کے مطابق پی سی بی میں ہونے والے اہم اجلاس میں ٹی ٹوینٹی کپتان بدلنے کی منظوری دیدی گئی ہے ، سلمان علی آغا کو ہٹاتے ہوئے صاحبزادہ فرحان کو ٹی ٹوینٹی کپتان بنانے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔