بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوجوان نے عمران خان کی خاطر محبوبہ کو بلاک کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی محبت میں گرفتار نوجوان لڑکے نے محبوبہ کو بلاک کردیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران لی گئی ایک نوجوان لڑکے کی تصویر وائرل ہورہی ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting
تصویر بشکریہ انسٹاگرام
تصویر بشکریہ انسٹاگرام

تصویر میں لڑکے کے ہاتھ میں ایک پلے کارڈ موجود ہے جس پر اُس نے ایک انوکھی بات لکھی ہوئی ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

پلے کارڈ پر لڑکے نے اپنی محبوبہ کے بارے میں لکھا ہوا تھا کہ ’وہ کہتی تھی ’خان‘ کی تصویر اسٹیٹس پر نہ لگاؤ تو میں نے اُسے ہی بلاک کردیا۔‘

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

یہ تصویر اس کیپشن کے ساتھ انسٹاگرام کے معروف پیچ پر شیئر کی گئی کہ ’خان صاحب کی ڈی پی قبول نہیں کرسکتی ہو تو پی ٹی آئی کے فالوورز تمہیں قبول نہیں کریں گے۔‘

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نوجوان کے پلے کارڈ کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔