بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کا پارلیمانی لیڈر مقرر،سپیکرنے منظوری دیدی

اسلام آباد(اصغر چوہدری ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے زرتاج گل کو سنی اتحاد کونسل کا پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کی منظوری دے دی ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔واضح رہے کہ سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈر نامزد کیا تھا۔