بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپریم کورٹ میں حکومتی مداخلت ازخود نوٹس کیس کی سماعت اچانک کیوں ختم ہوگئی ،مریم نواز نے وجہ بتادی

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نےسپریم کورٹ آف پاکستان میں حکومتی مداخلت کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ میں تحقیقات میں حکومتی مداخلت کے ازخود نوٹس کی سماعت اس وقت اچانک ختم ہوگئی

جب وزیراعظم کےوکیل عرفان قادر روسٹرم پر آئے،کہاملک میں دو جماعتوں کی لڑائی ہے اور بظاہر سپریم کورٹ ایک جماعت کے پیچھے ہے،پہلےبنچ اراکین کے چہرے کے زاویے عجیب وغریب ہوئےاورپھراٹھ کر ہی چلےگئے