بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا کہ ہماری ہڑتال بہت کامیاب رہی ہے ، مالا کنڈ سوات ہزارہ میں شدید بحران ہوا سیاح پھنس گئے تاہم عوام کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے ۔