بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی جبکہ تیز ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

نیو کراچی، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، دستگیر، کریم آباد اور لیاقت آباد سمیت دیگر علاقوں میں بوندا باندی ہوئی۔

بوندا باندی کے ساتھ ہی شہر میں تیز سمندری ہوائیں بھی چلنا شروع ہوگئی ہیں۔