اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی پولیس نے پر امن مظاہرین پر بربریت کی ، حکومتی حربےقابل مذمت اورناقابل قبول ہیں ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ آئین اور سپریم کورٹ کےاحکامات کی دھجیاں اڑائی گئیں، مارچ سے قبل پنجاب اورسندھ پولیس نےخاندانوں کوہراس اں کیا۔
https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1530774200121688064?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1530774200121688064%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F29-May-2022%2F1444497









