بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نیب ٹیم کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے تفتیش

راولپنڈی:  نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے تفتیش کی ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب ٹیم نے توشہ خانہ تحائف اور فروخت کے حوالے سے تفتیش کی۔
واضح رہے کہ عدالت نے 14 جولائی کو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا8روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا۔  عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں جیل میں تفتیش کی ہدایت کر رکھی ہے۔