بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی آئی او مبشر حسن کے والد انتقال کر گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزارت اطلاعات کے سینئر افسر پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن کے والد غلام صابر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج(پفتہ کو) دوپہر 2 بجے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کالونی جمرود روڈ پشاور میں ادا کی جائے گی