بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر،سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن گرفتار

اسلام آباد(ممتازنیوز)سی ڈی اے کاتجاوزات کے خلاف آپریشن ،اسلام آباد کے سیکٹر جی 8میں واقع پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ کوپولیس کی بھاری نفری نے گھیر لیا،اطلاعات کے مطابق پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اورترجمان رئوف حسن کوگرفتارکرلیا۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتاری کی ترید یا تصدیق نہیں کی گئی