اسلام آباد(ممتازنیوز)وفاقی وزیرقانون نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کے امکان کومسترد کرتے ہوئے کہاکہ قبل ازوقت انتخابات اپوزیشن لیڈر کی خواہش ہوسکتی ہے ، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، آئین میں اسمبلیوں کی مدت پانچ سال ہے ، قبل ازوقت انتخابات کے حالات نہیں ہیں ، سب ٹھیک چل رہا ہے ، اللہ خیرکرے ، اسمبلیاں پانچ سالہ مدت پوری کریں گی ،مسلم لیگ ن پر فوج اور تحریک انصاف کے درمیان نفرت پھیلانے کے الزام کا جواب عمر ایوب سے لیں ۔
وفاقی وزیرقانون نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان مسترد کردیا








