بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد کل ملاقات کرے گا

اسلام آباد (ممتازنیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد کل ملاقات کرے گا،وفد ڈاکٹر گوہر اعجاز کی سربراہی میں صدر مملکت سے ملاقات کرے گا وفد صدر مملکت کو کاروباری برادری کے تحفظات اور درپیش مسائل بارے آگاہ کرے گا۔