بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک کے صدر،وزیراعظم،چیف جسٹس،آرمی چیف ’’متاثرین فیض ‘‘میں شامل

اسلام آباد(ممتازنیوز )سینئرصحافی حامد میر نے انکشاف کیاکہ بلوچ سیاستدان اورسینیٹر جس کے کپڑوں میں خفیہ کیمرہ لگاکراس کوبشریٰ بی بی سے ملاقات کے لیے بھیجاگیاتھااس کواسلام آباد میں عالیشان گھر کا فیض بھی ملا۔ اب محبان ِفیض کی جگہ ’’انجمن متاثرین فیض‘‘ نے لے لی ہے جس میں ملک کے صدر اور وزیر اعظم سے لے کر چیف جسٹس اور آرمی چیف بھی شامل ہیں۔ فیض نے ان سب کے خلاف جھوٹ بولا۔