بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، ہماری آبادی کا 65 فیصد حصہ نوجوانوں پرمشتمل ہے۔

مصدق ملک نے کہا کہ نوجوانوں کو ہر شعبے میں آنا ہوگا، نوجوان ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، گزرے ہوئے کارتوس کی بات سننا چھوڑدیں۔