بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم اور آرمی چیف کل یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم محمدشہبازشریف اور آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکل یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم اور آرمی چیف کی طرف سے نوجوانوں کے لئے اہم اعلانات بھی متوقع ہیں۔واضح رہے کہ کنونشن کے پہلے روز نائب وزیراعظم اسحاق دار ،وزیرتوانائی اویس لغاری ،شزہ فاطمہ،رانامشہود احمدودیگرنے خطاب کیا۔