اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنے کہاہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کابیانیہ بنانے والے آج کہاں ہیں؟ عوام کو سوشل میڈیاسے پیدا ہیجان سے دوررکھناریاست کی ذمہ داری ہے۔
نوجوانان پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نےکہاکہ آپ کی آنکھوں میں چمک دیکھ کر یقین ہوجاتاہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
پاکستان کے ڈیفالٹ کابیانیہ بنانے والے آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف








