چہلم حضرت امام حسینؓ پیر کو اسکولوں میں تعطیل کراچی(ویب ڈیسک ) صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میںبسلسلہ چہلم حضرت امام حسینؓ پیر26اگست بمطابق20 صفر کو صوبے کے تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں تعطیل ہوگی۔