اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے افسر محمد ارشد منیر کو ایڈیشنل سیکریٹری پرائم منسٹر آفس (پبلک) تعینات کر دیا
کابینہ سیکریٹریٹ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
محمد ارشد منیر انفارمیشن سروس اکیڈمی اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے تھے
ارشد منیر اس سے پہلے وزارت اطلاعات میں جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر بھی ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں۔۔
گریڈ 21 کے محمد ارشد منیر ایڈیشنل سیکرٹری پرائم منسٹر آفس تعینات








