بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دنیا کا سب سے بڑا غم والدہ جیسی نعمت سے محرومی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(ممتازنیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سینیئر صحافی عامر الیاس رانا کی والدہ کے انتقال پر غم کا اظہار،مرحومہ کے بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

وزیرِ اعظم نے کہاکہ دنیا کا سب سے بڑا غم والدہ جیسی نعمت سے محرومی ہے،اللہ تعالی عامر الیاس رانا کی والدہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرےاورمرحومہ کے سوگوران کو صبر جمیل عطا کرےآمین۔