بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سےمتعلق دائر پٹیشن کی سماعت کل ہوگی

راولپنڈی(ممتازنیوز) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر آئینی پٹیشن 3139/2015 کی سماعت بروز ”پیر ، 26 اگست کومسٹر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت(کورٹ روم نمبر 6) میں ہوگی۔کیس کا سیریل نمبر1ہے۔ایڈوکیٹ عمران شفیق سماعت کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیں گےجبکہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور امریکی وکیل کلائیو اسمتھ آن لائن شریک ہوں گے ۔