بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کوئٹہ، ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

کوئٹہ کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی  ۔
زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 48 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔
زلزلے کے باعث تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔