وفاقی حکومت نے 28 جون کو ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کردیا ۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔
واضح رہے کہ حکومت نے 28 جون کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا تھا، تاہم اب ملتوی کردیا گیا تھا، جس کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔
پارلیمنٹ کا 28 جون کو ہونے والا مشترکہ اجلاس ملتوی








