بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہبازشریف کا دورہ دوطرفہ تعلقات میں نئی جہت لائے گا،ترک وزیرخارجہ

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک وزیرخارجہ مہولت کاوس اوکلونے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کے دورہ ترکی سے دوطرفہ تعلقات میں نئی جہت آئے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کےبعد کئے گئے ایک ٹویٹ میں ترک وزیرخارجہ نے کہاکہ شہبازشریف کا بروقت دور ہ ہمارے شاندار تعلقات میں نئی جہتیں لائے گا۔