بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

زیلنسکی نے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کو برطرف کردیا

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے اپنے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کو برطرف کردیا.

صدارتی دفتر کے مطابق یوکرین کی نائب وزیراعظم اولہا اسٹیفانیشیبا بھی عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم کا استعفیٰ حکومت کی تنظیم نو کا حصہ ہے۔