بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مصدق ملک کی پٹیاں لگے چہرے کیساتھ پریس کانفرنس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی وی ناظرین اس وقت شدید حیران رہ گئے جب انہوں نے وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کو پٹیاں لگے چہرے کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے دیکھا۔ تاہم یہ معلوم نہ ہوسکاکہ اس کی وجہ کسی قسم کی گھریلو یا ذاتی لڑائی یا کسی اور وجہ سے لگنے والا زخم تھاجس کے اوپر یہ پٹیاں لگائی گئی تھی۔ ناظرین اس پریس کانفرنس کے دوران وزیرمملکت کے بار ے میں چہ مہ گوئیاں کرتے نظر آئے۔