بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مظفرگڑھ ،وزیر اعلیٰ پنجاب آج شریمپ فارمنگ پائلٹ پراجیکٹ کا دورہ کریں گی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف شریف آج مظفرگڑھ کے نواحی علاقے جھلایارں شمالی میں شریمپ فارمنگ پائلٹ پراجیکٹ کا دورہ کریں گی،
محکمہ فشرئز fisheries پنجاب کے زیر اہتمام شریمپ فارمنگ پائلٹ پراجیکٹ کی دو ماہ کی ریکارڈ مدت میں تکمیل ہے ،
جھلایارں شمالی شریمپ فارمنگ پائلٹ پراجیکٹ سے پہلی پیداوار اکتوبر میں تیار ہو جائے گی ،100 ایکڑ پر شریمپ فارمنگ پائلٹ پراجیکٹ سے جھینگوں کی 100 میٹرک ٹن پیداوار حاصل ہوگی ۔
لاکھوں افراد کو روزگار کے مواقع، اور دس سال بیس ہزار افراد کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔
سینئر منسٹر مریم اورنگزیب کی زیر نگرانی پنجاب میں شریمپ ایکوا کلچر ایریا 2000 ایکڑ تک بڑھانے کے ہدف پر کام شروع کردیا ہے ۔
پنجاب میں شریمپ فارمنگ ایکوا کلچر کو 4750 ایکڑ تک بڑھانے کا ہدف مقرر ہے ۔
شریمپ فارمنگ کے فروغ سے 50 ملین ڈالر تک سالانہ ایکسپورٹ اور دس سال میں 150 ملین ڈالر تک ایکسپورٹ بڑھانے کا ہدف حاصل کیا جائے گا ۔
پنجاب میں شریمپ فارمنگ ایکوا کلچر پراجیکٹ کے تحت 600 فارمرز کی بہتر پیداوار کےحصول کے لئے کپیسٹی بلڈنگ بھی کی جائے گی ۔
پنجاب کا پہلا Aquaculture Research and Development Center کا قیام شامل ہے ۔
پنجاب کا پہلا Aquaculture and fisheries ka center شامل ہے ۔
شریمپ فارمنگ کےلئے کاشت کاری کے لیے غیر موزوں اور بنجر زمین استعمال میں لائی جائے گی،۔