لاہور: مسلم لیگ (ن )کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی آئندہ ماہ (اکتوبر) کے پہلے ہفتے میں لندن روانگی متوقع ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا 5 سے 7 اکتوبر تک لندن جانے کا امکان ہے، نواز شریف میڈیکل چیک اپ کے لئے لندن جائیں گے۔نواز شریف کچھ روز لندن میں رہنے کے بعد امریکا جائیں گے۔
نواز شریف کی آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے لندن روانگی متوقع







