بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شکارپور میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 5 ملزمان ہلاک

شکارپور(نیوز ڈیسک)شکارپور میں مبینہ دو پولیس مقابلوں میں 5 ملزمان ہلاک ہوگئے، لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔

پولیس کے مطابق سلطان کوٹ کے قریب مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوئے جبکہ سول اسپتال روڈ پر مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان ڈکیتی کے بعد فرار ہورہے تھے، فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔