اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں دو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 8 صیہونی آبادکاروں کو قتل اور کم از کم 20 کو زخمی کردیا۔
صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ رات تل ابیب میں یروشلم بلیوارڈ میں دو مسلح افراد کی فائرنگ متعدد اسرائیلی زخمی ہوئے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حملے میں کم سے کم چار افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، جبکہ دونوں مسلح افراد کو پولیس نے مار گرایا ۔
تل ابیب میں مسلح افراد کی فائرنگ، 8 صیہونی آبادکار قتل، 20 زخمی








