اسلام آباد: آرٹیکل63اےنظرثانی کیس میں عدالتی فیصلےکےبعدحکومت متحرک ،پارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کااجلاس بلانےکافیصلہ کر لیاگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کا اجلاس بلانےکافیصلہ کیاگیا ، قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتےبلائےجانےپرمشاورت جاری ہے، حکومت نےبیرون ملک موجودارکان پارلیمنٹ کوبھی واپس بلالیا ۔
واضح رہے کہ سیدخورشیداحمد شاہ،ڈاکٹرطارق فضل سمیت متعدداراکین بیرون ملک دورےپرہیں،حکمراں اتحاد63اےنظرثانی فیصلےکےبعدپارلیمنٹ سےآئینی ترامیم منظورکرائےگا۔
ا آرٹیکل63اےنظرثانی کیس میں عدالتی فیصلےکےبعدحکومت متحرک ،پارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کااجلاس بلانےکافیصلہ







