بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نواز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال اور مسائل کے حل پر تبادلہ خیال

لاہور(ممتازنیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ملاقات کی۔

محمد نواز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔