بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مولانا فضل الرحمان کی جاتی امراء آمد ،نوازشریف،وزیراعظم شہبازشریف ،مریم نوازنے استقبال کیا

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کا جاتی عمرہ میں سیاسی قائدین کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔  جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جاتی امراء پہنچ گئے ۔ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق محمد نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا  ۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی استقبال کرنے والوں میں شامل تھے ۔مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ سینیٹر کامران مرتضیٰ بھی ہیں